*کے کویتا نے سابق رکن اسمبلی پی سدرشن ریڈی کی عیادت کی*
حیدرآباد۔29/جولائی(تلنگانہ وائس)
تلنگانہ رکشنا سینا کی صدر کلواکنٹلہ کویتا نے سکندرآباد کے یشودھا اسپتال میں زیر علاج نرسم پیٹ کے سابق رکن اسمبلی پی سدرشن ریڈی کی عیادت کی۔

Advertising

انہوں نے ڈاکٹروں سے سدرشن ریڈی کے علاج و معالجہ اور موجودہ صحت کی حالت کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں۔ بعد ازاں کویتا نے پی سدرشن ریڈی کی اہلیہ اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی اورانہیں حوصلہ دیا۔
Advertising



