نسیم شریف کو پی جی ہیڈماسٹر کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد ۔ بالک مندر گورنمنٹ ہائی اسکول میں پی جی ہیڈماسٹر کی حیثیت سے چارج سنبھالنے پر نسیم شریف کی تہنیت

نسیم شریف کو پی جی ہیڈماسٹر کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

عادل آباد، 23 اگست (تلنگانہ وائس نیوز) مینارٹی ایمپلائز سروس اسوسی ایشن کے وفد نے جناب نسیم شریف کو بالک مندر گورنمنٹ اردو ہائی اسکول، عادل آباد میں پی جی ہیڈماسٹر کی حیثیت سے چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر اسوسی ایشن کے ذمہ داران نے گلدستہ پیش کرتے ہوئے تہنیت پیش کی اور ان کی مزید کامیابیوں اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertising

اسوسی ایشن کے صدر ایم اے جاوید سر، ایم اے واسع سر اور آصف سر نے نسیم شریف سے ملاقات کرتے ہوئے گلدستہ پیش کیا اور نئی ذمہ داری پر مبارکباد دی۔

Advertising

Advertising