سابق رکن اسمبلی ننّاپونینی نریندر کی کے سی آر سے ملاقات، فرزند کی شادی کا دعوت نامہ پیش

سابق رکن اسمبلی ننّاپونینی نریندر کی کے سی آر سے ملاقات، فرزند کی شادی کا دعوت نامہ پیش

حیدرآباد۔یکم/نومبر(تلنگانہ وائس) بی آر ایس کے سربراہ و سابق چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) اور ان کی اہلیہ شوبھما سے سابق رکن اسمبلی ننّاپونینی نریندر نے اتوار کے روز ایراولی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر اپنے افراد خاندان کے ہمراہ ملاقات کی۔

 

اس موقع پر نریندر نے اپنے فرزند کی شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کے سی آر اور شوبھما کو شادی کا دعوت نامہ پیش کیا۔ کے سی آر نے نریندر کے اہل خانہ کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کے ساتھ اپنی دعاؤں اور آشیرواد سے نوازا۔

Advertising

تلنگانہ وائس | ڈیجیٹل نیوز