🎙️ شاندار تقریبات کا بہترین مرکز—ڈبلیو کنوینشن ہال،اے سی، نان اے سی انکولی روڈ، عادل آباد!

🎙️ شاندار تقریبات کا بہترین مرکز—ڈبلیو کنوینشن ہال،اے سی، نان اے سی انکولی روڈ، عادل آباد!

خوبصورت اور قدرتی مناظر کے درمیان، بہترین آب و ہوا کے ساتھ…

آپ کی خوشیوں کو یادگار بنانے کے لیے ایک شاندار مقام!

شادی ہو یا ولیمہ، منگنی ہو، استقبالیہ یا آفس میٹنگس یا کوئی اور خصوصی تقریب—

ڈبلیو کنوینشن ہال آپ کی ہر خوشی کے لیے ایک بہترین انتخاب ہو سکتا ہے!

کشادہ اور خوبصورت اے سی فنکشن ہال،

وسیع پارکنگ، دلکش اسٹیج، آرام دہ مہمان خانے،

علیحدہ ڈائننگ ہال، جدید لائٹنگ، خوبصورت سجاوٹ

اور بہترین انتظامات—سب کچھ ایک ہی چھت نیچے!

تجربہ کار اسٹاف اور مہمانوں کی سہولت کا خاص خیال،

تاکہ آپ اپنی تقریب کا ہر لمحہ سکون، خوشی اور اطمینان کے ساتھ گزار سکیں۔

Video

تو پھر دیر کس بات کی؟

اپنی پسند کی تاریخ ابھی بک کروائیں

اور اپنی خوشیوں کو دیں ایک شاندار مقام!

ڈبلیو کنوینشن ہال، انکولی روڈ، عادل آباد—

جہاں ہر تقریب بنتی ہے ایک یادگار لمحہ!

📞 بکنگ اور مزید تفصیلات کے لیے ابھی رابطہ کریں:

9440406555 یا 6305878513

ڈبلیو کنوینشن ہال—آپ کی خوشی، ہماری میزبانی!