تلنگانہ وائس کے آغاز پر مبارکباد ۔ ایم اے قیوم کانگریس لیڈر

تلنگانہ وائس کے آغاز پر مبارکباد

عادل آباد۔ 7/جون (تلنگانہ وائس)

عادل آباد سے "تلنگانہ وائس” ڈیجیٹل نیوز ویب پورٹل کا آغاز ایک خوش آئند قدم ہے۔ یہ پلیٹ فارم عوامی مسائل، سماجی سرگرمیوں اور غیر جانبدارانہ صحافت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

اشتہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Advertisment

میں صحافی خضر احمد یافعی اور ان کی پوری ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ "تلنگانہ وائس” سچائی، دیانت داری اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ صحافتی میدان میں نمایاں مقام حاصل کرے گا۔

ایم اے قیوم

عادل آباد کانگریس اسمبلی جنرل سیکریٹری

و کندی سرینواس ریڈی کیمپ آفس انچارج