عادل آباد میں جدید فیشن کی دنیا — چنئی شاپنگ مال کا شاندار افتتاح آج 15/اگست کو
عادل آباد۔15/اگست(تلنگانہ وائس نیوز) شہر عادل آباد میں جدید فیشن اور خریداری کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ہے۔ The Chennai Shopping Mall کا شاندار افتتاح آج صبح 10:30 بجے این ٹی آر چوک، عادل آباد میں منعقد ہوگا۔

افتتاحی تقریب میں رکن پارلیمان جناب گوڈم ناگیش، رکن اسمبلی جناب پائل شنکر، سابق وزیر جناب جوگو رامنا، کانگریس عادل آباد انچارج جناب کندی سرینواس ریڈی، میونسپل چیرپرسن عادل آباد محترمہ بنڈاری انوشا ستیش اور متعلقہ وارڈ کونسلر محترمہ آکولا رینوکا پروین بطور معزز مہمانان خصوصی شرکت کریں گے۔

The Chennai Shopping Mall کا افتتاح معروف اداکارہ محترمہ ہیبا پٹیل کے ہاتھوں شاندار انداز میں عمل میں آئے گا۔

شاپنگ مال انتظامیہ کی جانب سے افتتاح کے موقع پر صارفین کے لیے خصوصی اور زبردست افتتاحی آفرز بھی پیش کی جا رہی ہیں۔ مال میں ساڑیاں، خواتین کے ملبوسات، مردانہ ملبوسات اور بچوں کے ملبوسات سمیت جدید فیشن کی مختلف اقسام دستیاب رہیں گی۔
عوام سے اس شاندار افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے جدید فیشن کی اس نئی دنیا کا خیرمقدم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
مقام: این ٹی آر چوک، عادل آباد
افتتاح: آج صبح 10:30 بجے

تلنگانہ وائس | Advertising & News

