موالا ایم پی ڈی او کرشنا وینی کا جینور تبادلہ، نئے ایم پی ڈی او متیم راؤ کا استقبال ۔ سری کانت ریڈی

موالا ایم پی ڈی او کرشنا وینی کا جینور تبادلہ، نئے ایم پی ڈی او متیم راؤ کا استقبال ۔ سری کانت ریڈی

عادل آباد۔19/اگست (تلنگانہ وائس) موالا منڈل کی ایم پی ڈی او کرشنا وینی کے جینور تبادلے اور نئے ایم پی ڈی او متیم راؤ کے عہدہ سنبھالنے کے موقع پر عادل آباد مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین بورانچو شری کانت ریڈی کی قیادت میں تہنیتی تقریب منعقد کی گئی۔

اس موقع پر سرپنچوں، عہدیداروں اور مقامی عوام نے دونوں عہدیداروں کو شال پوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی۔ شری کانت ریڈی نے ماول منڈل کی ہمہ جہت ترقی اور عوامی بہبود کے لیے کرشنا وینی کی خدمات کو سراہا اور نئے ایم پی ڈی او متیم راؤ کو مبارکباد پیش کی۔

Advertising

تقریب میں جونیئر اسسٹنٹ دھرمندر، ایم پی او نندنی، سکریٹری وجئے لکشمی، اے پی او رجنّی، جے اے مادھوری، ایف اے بھومنا، روی، آنند راؤ، کوآرڈینیٹرز خان، پروین، واگھاپور سرپنچ سرینواس ریڈی، ماول سرپنچ دھرم پوری چندر شیکھر، دنیش اور دیگر نے شرکت کی۔

Advertising

Advertising

Advertising

Advertising

Advertising