عادل آباد، 27 جولائی (تلنگانہ وائس بزنس ڈیسک)

اگر آپ اپنی شادی، ولیمہ، منگنی، استقبالیہ و دیگر تقاریب کو یادگار اور شاندار انداز میں منعقد کرنا چاہتے ہیں تو ڈبلیو کنوینشن ہال، عادل آباد آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔


ڈبلیو کنوینشن ہال میں جدید طرز تعمیر کے ساتھ ہر وہ سہولت موجود ہے جو ایک کامیاب اور باوقار تقریب کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہے۔ یہاں کشادہ اور خوبصورت اے سی فنکشن ہال، وسیع پارکنگ کی سہولت، دلہا اور دلہن کے لیے دلکش اسٹیج، آرام دہ مہمان خانے، علیحدہ اور کشادہ ڈائننگ ہال، جدید لائٹنگ، خوبصورت سجاوٹ، صاف ستھرا ماحول، بہترین انتظامات اور مہمانوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اعلیٰ معیار کی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔
ڈبلیو کنوینشن ہال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہر تقریب کو یادگار بنانے کے لیے تجربہ کار عملہ ہمہ وقت موجود رہتا ہے تاکہ میزبان اور مہمان دونوں اطمینان اور خوشی کے ساتھ تقریب سے لطف اندوز ہو سکیں۔

اگر آپ اپنی آئندہ تقریب کے لیے بہترین مقام کی تلاش میں ہیں تو آج ہی ڈبلیو کنوینشن ہال سے رابطہ کریں اور اپنی پسند کی تاریخ پیشگی بک کروائیں۔


تقاریب کی بکنگ اور مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
Advertising


