صرف ڈیڑھ ماہ میں تلنگانہ وائس ویب سائٹ کو ایک لاکھ سے زائد قارئین، ناظرین کی بھرپور پذیرائی
روزانہ ہزاروں افراد موبائل فون کے ذریعے خبریں اور مضامین پڑھ رہے ہیں
کاروباری اداروں کو اشتہارات کے ذریعے تشہیر کا بہترین موقع
عادل آباد، 27 جولائی (تلنگانہ وائس) تلنگانہ وائس ویب سائٹ کو مختصر عرصے میں عوام کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ الحمدللہ، تلنگانہ وائس کے تمام ناظرین، قارئین اور سوشل میڈیا صارفین کا تہہ دل سے شکریہ، جو ہماری ویب سائٹ پر پہنچ کر خبریں اور مضامین پڑھ رہے ہیں، انہیں دوسروں تک شیئر کر رہے ہیں اور ہماری حوصلہ افزائی کا سبب بن رہے ہیں۔
Advertising

یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران تلنگانہ وائس ویب سائٹ کو ایک لاکھ سے زائد افراد نے ملاحظہ کیا۔ ان میں تلنگانہ، آندھرا پردیش، مہاراشٹرا سمیت مختلف ریاستوں اور بیرونِ ملک مقیم قارئین بھی شامل ہیں۔ حیدرآباد، عادل آباد، نرمل، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نظام آباد، کاماریڈی اور دیگر اضلاع سے روزانہ ہزاروں افراد اپنے موبائل فون کے ذریعے ویب سائٹ پر شائع ہونے والی خبروں اور مضامین سے استفادہ کر رہے ہیں۔
Advertising

تلنگانہ وائس ٹیم امید کرتی ہے کہ آئندہ بھی قارئین اسی محبت اور اعتماد کے ساتھ ہمارا ساتھ دیتے رہیں گے۔
Advertising

روزانہ ہزاروں قارئین تک اپنی تجارت، کاروبار، اسکول، کالج ،اسپتال،طب،حکمت،ہوٹل،ریسٹورینٹ،رئیل اسٹیٹ،نئے کاروبار کے آغاز پر،تعلمی اداروں میں داخلوں،خرید و فروخت،اعلانات یا دیگر اداروں کی تشہیر کے لیے آپ ہفتہ وار، پندرہ روزہ یا ماہانہ بنیاد پر اشتہارات دے سکتے ہیں۔ آپ کا تعاون اس صحافتی خدمت کے تسلسل کے ساتھ ساتھ آپ کے کاروبار اور ادارے کی مؤثر تشہیر کا بھی ذریعہ بنے گا۔
Advertising

رابطہ (واٹس ایپ): 8919329620
— تلنگانہ وائس ٹیم، عادل آباد
Advertising

Advertising

Advertising

Advertising


