"تلنگانہ وائس” کے ساتھ اپنے کاروبار کو دیں نئی اُڑان! ہزاروں ناظرین تک اپنی تجارت، خدمات اور اشتہارات پہنچانے کا سنہری موقع

سوشل میڈیا کے اس تیز رفتار دور میں اگر آپ اپنے کاروبار، تجارت یا خدمات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو تلنگانہ وائس آپ کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے۔

اگر آپ اسکول، کالج، اسپتال، کلینک، موبائل شاپ، گارمنٹس شاپ، رئیل اسٹیٹ، تعلیمی ادارہ، مدرسہ، میڈیکل اسٹور، نئی دکان کا افتتاح، کرایہ کے مکان یا تجارتی کامپلیکس، ضرورتِ رشتہ، ضرورتِ ملازمین، زمین کی خرید و فروخت یا کسی بھی قسم کی تجارت و کاروبار سے وابستہ ہیں تو اپنے اشتہارات اور تشہیری پوسٹس تلنگانہ وائس کے ذریعے ہزاروں افراد تک پہنچائیں۔

اشتہار۔ ۔۔۔Advertisment

ہم آپ کی تشہیری پوسٹ کو اپنی خبروں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہفتہ وار، 15 روزہ اور ماہانہ بنیادوں پر انتہائی مناسب اور کم اشتہاری قیمت میں شائع کریں گے، جس سے آپ کے کاروبار کو ان شاءاللہ  نئی پہچان ملے گے۔

اشتہار۔ ۔۔۔۔۔۔Advertisment

تلنگانہ وائس سے نہ صرف عادل آباد بلکہ تلنگانہ، آندھرا پردیش، مہاراشٹرا اور ملک کے مختلف حصوں کے ہزاروں ناظرین اور قارئین جڑے ہوئے ہیں۔ آپ کا اشتہار براہِ راست ایک وسیع اور فعال عوامی حلقے تک پہنچایا جائے گا۔

Advertisment

یہ صرف آپ کے کاروبار کی تشہیر ہی نہیں بلکہ اردو زبان اور اردو صحافت کے فروغ میں حصہ داری اور آپ کی قیمتی شراکت بھی ہوگی۔

Advertisment

آج ہی رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں۔

📱 واٹس ایپ / رابطہ نمبر:

8919329620

تلنگانہ وائس – آپ کی آواز

اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور دوسروں کو بھی اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیں۔