طبیعیات کے مضمون میں جویریہ ارم کو پی ایچ ڈی

طبیعیات کے مضمون میں جویریہ ارم کو پی ایچ ڈی

حیدرآباد، 16/ جولائی (پریس نوٹ/تلنگانہ وائس) کنٹرولر شعبہ امتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے بموجب اسکول برائے سائنسی علوم،طبیعیات کی اسکالر جویریہ ارم دختر محمد عبدالرشیدکو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ ان کے مقالے کا عنوان ”اصناف طیور میں قشور بیضہ کی منتخبہ طبعی اور کیمیائی خصوصیات کا آپٹیکل اور اسپیکٹروسکوپک تکنیکوں کے ذریعے جائزہ “تھا۔پروفیسر ایچ علیم باشاہ،شعبہ طبیعیات،اسکول برائے سائنسی علوم،مانو ان کے نگران اورڈاکٹر کلیم احمد جلیلی، اسسٹنٹ پروفیسر،شعبہ طبیعیات، نظام کالج،حیدرآباد شریک نگران تھے۔

ڈاکٹر محمد مصطفےٰ علی سروری

پبلک ریلیشنز آفیسرانچارج

Advertising